Published: 17-05-2023
(رپورٹ:۔ چوہدری نصیر افضل سے)قصور/ دفعہ 144 کی خلاف ورزی دفعہ 144 کی خلاف ورزی پر ڈاکٹروں، پیرا میڈیکل اسٹاف و دیگر افراد کے خلاف مقدمہ درج روڈ بلاک کرکے احتجاج پر 25 سے زائد نامزد جبکہ 40 کے قریب نامعلوم افراد پر مقدمہ درج کیا گیا ڈپٹی کمشنر کی طرف سے دفعہ 144 کے نافذ کے باوجود اسٹیل باغ چوک بلاک کیا گیا تھا تھانہ صدر میں درج مقدمہ میں گرفتاریوں کے لئے ٹیمیں بھی تیار۔