گجرات تھانہ شاہین:۔ بیگم کو منانے والے والا بہنوئی سالوں کے ہاتھوں زخمی

Published: 18-05-2023

Cinque Terre

(رپورٹ:۔ سلیمان علی بٹ سے)گجرات تھانہ شاہین بیگم کو منانے جانے والا بہنوئی سالوں کے ہتھے چڑھ گیا چھریوں کینچوں سے وار محسن حسنین (سالے)وغیر نے مجھے چھریوں،پسٹل مار مار کر زخمی کیا تشدد سے پاؤں کی ہڈی توڑ دی عنصر اقبال (ایایس آئی) نے ملزمان چھوڑ دئیے صلح کیلئے دباؤ ڈال رہاانصاف نہ ملا تو عدالت رٹ کرونگامدعی کی دہائی میڈیکل آنے تک ایف آئی آر نہیں دے سکتا عنصر تفتیشی