Published: 19-05-2023
(رپورٹ:۔ چوہدری نصیر افضل سے)حوالہ ہنڈی میں ملوث ملزم گرفتار۔ ایف آئی اے کمرشل بینکنگ سرکل پشاور اور محکمہ ایکسائز کے مشترکہ کارروائی۔ ڈائریکٹر کے پی زون نثار احمد خان کی ہدایت پر ٹیم نے محکمہ ایکسائز کے ساتھ کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر لیا۔ملزم حوالہ ہنڈی میں ملوث تھے چھاپوں کے دوران ملزم کے قبضے سے 2 کروڑ 29 لاکھ روپے برآمد ہوئے۔