Published: 19-05-2023
(رپورٹ:۔ چوہدری نصیر افضل سے)سی پی اوسیف سٹی ڈی آئی جی شعیب خرم جانباز کا ٹریفک پولیس ہیڈکوارٹرز فیض آباد کا دورہ،ٹریفک ڈویژن کی کارکردگی کا جائزہ لیا۔چیف ٹریفک آفیسر اسلام آباد ڈاکٹر سید مصطفی تنویر نے کارکردگی پرخصوصی بریفنگ دی۔سی پی او سیف سٹی نے ڈرائیونگ لائسینس کے حصول کے طریقہ کار مزید آسان بنانے اور شہریوں سے شائستہ رویہ اختیار کرنے کی ہدایات جاری کیں۔