ڈپٹی کمشنر حافظ آباد عمر فاروق وڑائچ اور ڈی پی او ڈاکٹر فہد احمد یوم تکریم شہداء کے سلسلہ میں پاک فوج اور پنجاب پولیس کے شہداء کی قبروں پر پھو
Published: 26-05-2023
(رپورٹ:۔ چوہدری نصیر افضل سے)ڈپٹی کمشنر حافظ آباد عمر فاروق وڑائچ اور ڈی پی او ڈاکٹر فہد احمد یوم تکریم شہداء کے سلسلہ میں پاک فوج اور پنجاب پولیس کے شہداء کی قبروں پر پھولوں کی چادریں چڑھانے کے بعد فاتحہ خوانی کر رہے ہیں