Published: 01-06-2023
(رپورٹ:۔ چوہدری نصیر افضل سے)تھانہ مرادپور پولیس نے جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیوں کے دوران سنگین مقدمات میں مطلوب 2 اشتہاری ملزمان سمیت منشیات فروش خاتون ملزمہ کے قبضہ سے 2 کلوگرام سے زائد چرس برآمد کر کے گرفتار کر لیا ہے.