راہزنی کے 08 مقدمات میں مطلوب 03 رکنی گینگ برآمد گرفتار‘ لاکھوں روپے کا مال مسروقہ

Published: 01-06-2023

Cinque Terre

(رپورٹ:۔ چوہدری نصیر افضل سے)سرگودھا: تھانہ صدر پولیس کی ڈکیت گینگ کے خلاف بڑی کاروائی راہزنی کے 08 مقدمات میں مطلوب 03 رکنی گینگ برآمد گرفتار ملزمان ثاقب، ذیشان اور شہریار سے لاکھوں روپے کا مال مسروقہ اور وارداتوں میں استعمال ہونے والا غیر قانونی اسلحہ برآمد   گرفتار ملزمان کے خلاف باضابطہ قانونی کارروائی شروع کردی گئی۔