Published: 01-06-2023
(رپورٹ:۔ چوہدری نصیر افضل سے)آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کا پنجاب کے شہریوں کے لیے ڈرائیونگ لائسنس کے حصول کے لیے اہم فیصلہ اب پنجاب کا شہری کسی بھی لائسنس سینٹر سے اپنا ڈرائیونگ لائسنس بنوا سکتا ہے، مراسلہ اس سے پہلے ڈومیسائل رکھنے والے ضلع سے لائسنس بنوانا ہوتا تھا ڈی آئی جی ٹریفک پنجاب نے پنجاب بھر کے تمام ڈی پی اوز اور سی ٹی اوز کو مراسلہ جاری کردیا