علاقہ تھانہ کینٹ ضلع گوجرانوالہ سر کٹی عورت کی نعش برآمد

Published: 01-06-2023

Cinque Terre

(سلیمان علی بٹ سے)علاقہ تھانہ کینٹ ضلع گوجرانوالہ سر کٹی عورت کی نعش برآمد فضل سنٹر راہوالی کے قریب علی فضل سنٹر کے مالک کی رہائش کے ساتھ والی گلی میں ٹاور کے ساتھ ایک خالی پلاٹ جس کی چار دیواری ہوئی ہے کے اندر سے ایک جوان عورت کی ڈیڈ باڈی ملی ہے ڈیڈ باڈی کا سر ساتھ نہ ہے جو دیکھنے میں ایک دو ماہ پرانی لگتی ہے پولیس مصروف کارروائی ہے۔