Published: 02-06-2023
(چوہدر ی نصیر افضل سے)گوجرانوالہ تھانہ صدر کامونکی پولیس کی کارروائی جعلی پستول اور چھری سے وارداتیں کرنے والے تصور عرف مامو ڈکیت گینگ کے04کس ملزمان گرفتار۔ ملزمان کے قبضہ سے 02لاکھ 50ہزار روپے نقدی،04عدد موبائل فونز،جعلی پستول اور چھری برآمدکر کے مقدمہ درج کر لیا۔