تھانہ اے ڈویژن نے دو مجرمان اشتہاری جبکہ تھانہ کنجاہ نے اقدام قتل میں مجرم اشتہاری سے اسلحہ پسٹل 30 بور برآمد کر لیا

Published: 04-06-2023

Cinque Terre

(چوہدری نصیر افضل سے)ڈی پی او گجرات احمد نواز شاہ کی زیر قیادت گجرات پولیس کی مجرمان اشتہاریوں کے خلاف کاروائیاں جاری ہیں۔تھانہ اے ڈویژن نے دو مجرمان اشتہاری جبکہ تھانہ کنجاہ نے اقدام قتل میں مجرم اشتہاری سے اسلحہ پسٹل 30 بور برآمد کر لیا۔