آر پی او شیخوپورہ ریجن بابر سرفراز الپا کا ڈسٹرکٹ قصور کا دورہ

Published: 04-06-2023

Cinque Terre

(چوہدری نصیر افضل سے)آر پی او شیخوپورہ ریجن بابر سرفراز الپا کا ڈسٹرکٹ قصور کا دورہ، یادگار شہدا پر پھولوں کی چادر چڑھائی اور شہدا کے درجات کی بلندی کیلئے فاتحہ خوانی کی، ڈسٹرکٹ پولیس لائن قصور آمد پر قصور پولیس کے چاک و چوبند دستے نے سلامی پیش کی، ڈی پی او قصور طارق عزیز سندھو اور ایس پی انویسٹی گیشن شاہد محمود بھی انکے ہمراہ تھے۔