Published: 04-06-2023
(سلیمان علی بٹ سے)ایف آئی اے کارپوریٹ کرائم سرکل لاہورکی بڑی کارروائی ہنڈی حوالہ میں ملوث ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ لزمان کے قبضے سے 4 کروڑ 20 لاکھ روپے اور 850000روپے مالیت کے پرائز بانڈ برآمد کر لئے گئے۔ ملزمان ہنڈی حوالہ اور کرنسی سمگلنگ میں ملوث تھے۔ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔