Published: 04-06-2023
(سلیمان علی بٹ سے)قیامت سے پہلے قیامت خدا پھر ہم سے کیوں نہ ناراض ہو کسی سنگدل ماں نے اپنا جائز یا ناجائز بچہ راہوالی سستا بازار کے قریب کوڑا دان میں پھینک دیا سنگ دل ماں کے اس ظلم کو نہ برداشت کرتے ہوئے ہیں چند گھڑیاں سانس لینے کے بعد یہ بچہ حالق حقیقی سے جا ملا دیکھنے والوں کے لئے محض ایک تماشا تھا لیکن معاشرے کے اس بڑے گناہ کو خدا کبھی معاف نہیں کرے گا آج اگر ہم کسی نہ کسی مصیبت میں ہیں یا پھر ہر کوئی پریشان نظر آرہا ہے تو اس کی وجہ صرف یہی ہے کہ ہم اپنے حقوق بھول گئے ہیں اور اللہ اور اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے احکامات کو بھول گئے ہیں اور ایسی ماں کبھی معاف نہیں کی جائے گی جس نے اس ننھے سے پھول کا یہ حشر کیا ہے