Published: 05-06-2023
(رپورٹ:۔ سلیمان علی بٹ سے)ضلع بھرمیں اقلیتی برادری کی عبادت گاہوں پر فول پروف سیکورٹی انتظامات کو یقینی بنایا گیا ہے۔ ڈی پی او گجرات احمد نواز شاہ۔ گجرات پولیس کے مستعد افسران مسیحی عبادت گاہوں پر سیکورٹی ڈیوٹی کے فرائض سرانجام دے رہے ہیں۔