چانگن:۔ مال بردار ٹرک حادثہ: پاک فوج کے چار جوان شہید‘ جسد خاکی آبائی علاقوں کی طرف روانہ

Published: 05-06-2023

Cinque Terre

(رپورٹ:۔ سلیمان علی بٹ سے)وادی نیلم آزاد کشمیر کے علاقہ چانگن میں علی الصبح پاک فوج کے مال بردار ٹرک کے حادثے میں شہید ہونے والے پاک فوج کے چار جوانوں کے جسد خاکی ان کے آبائی علاقوں کی طرف روانہ کر دیے گئے، مقامی لوگوں کی ایک بڑی تعداد نے شہداء کو خراج عقیدت پیش کیا۔