Published: 05-06-2023
(چوہدری نصیر افضل سے)لاہور۔ ملت پارک کے علاقے میں 5 سالہ اور 3 سالہ 2 بھائیوں کی گھر سے لاشیں برآمد لاشیں گھر میں ہی آٹے کی پیٹی سے برآمد ہوئیں ایک روز قبل نامی شخص نے مقدمہ درج کروایا تھا کہ اسکے دو بچے اغوا ہیں 5 سالہ ارتضی 3سالہ راحیل کی آج گھر سے ہی لاشیں برآمد ہوئی ولیس نے مقدمہ نمبر 795/23 بجرم 363 مورخہ 2/6/2023 درج رجسٹر کیا تھا۔