ڈی پی او سیالکوٹ محمد حسن اقبال کی مرکزی انجمن تاجران کے نمائندگان سے ملاقات
Published: 05-06-2023
(چوہدری نصیر افضل سے)ڈی پی او سیالکوٹ محمد حسن اقبال کی مرکزی انجمن تاجران کے نمائندگان سے ملاقات‘اندرون شہربازاروں میں سکیورٹی، تجاوزات، ٹریفک اور دیگر مسائل کے حل کیلئے مشترکہ لائحہ عمل تیار کر لیا گیا۔