Published: 05-06-2023
(سلیمان علی بٹ سے)گجرات پولیس۔ڈی ایس پی/ایس ڈی پی او سرکل لالہ موسیٰ محمد رمضان کمبوہ اور ایس ایچ او تھانہ صدر لالہ موسیٰ انسپکٹر محمد صغیر نے اسسٹنٹ سب انسپکٹر کے عہدے پر ترقی پانے والے محمد اسرار (ریڈر ڈی ایس پی لالہ موسیٰ)کو پرموشن بیج لگائے۔اس موقع پر ڈی ایس لالہ موسیٰ نے محمد اسرار Asiکو ترقی پانے پر مبارکباد دی اور محکمانہ امور کو بہتر سرانجام دینے کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔