آر پی او شیخوپورہ ریجن بابر سرفراز الپاکا تحفظ مرکز قصور اور سپر ماڈل پولیس سٹیشن بی ڈویژن کا دورہ

Published: 05-06-2023

Cinque Terre

(چوہدری نصیر افضل سے)آر پی او شیخوپورہ ریجن بابر سرفراز الپا نے تحفظ مرکز قصور اور سپر ماڈل پولیس سٹیشن بی ڈویژن کا دورہ کیا، تحفظ مرکز کی ورکنگ اور دی جانیوالی سہولیات کا جائزہ لیا، تھانہ بی ڈویژن کے وزٹ کے دوران فرنٹ ڈیسک، تھانہ کی صفائی ستھرائی اور حوالات کو چیک کیا، ڈی پی او قصور طارق عزیز سندھو بھی انکے ہمراہ تھے۔