Published: 06-06-2023
(رپورٹ:۔ سلیمان علی بٹ سے)نارووال سے لاہور صبح 6 بجے جانے والی ٹرین کی مہتہ سوجا نہر پر ٹریکٹر ٹرالی کو ٹکر ڈرائیور سمیت ٹریکٹر ٹرالی نہر میں ڈوب گئے۔ریلوے لائن پر پھاٹک نہ ہونیکی وجہ سے ٹریکٹر ٹرالی ریلوے لائن کراس کر رہی تھی کہ ٹرین سے ٹکرا گئی۔ریسکیو اطلاع موصول ہوتے ریسکیو 1122 کی امدادی ٹیموں نے ڈوبنے والے ٹریکٹر ٹرالی ڈرائیور کی لاش کو تلاش کرنے کا عمل شروع کر دیا۔ریسکیو ڈرائیور کی شناخت 30 سالہ خرم ولد شبیر احمد تھانہ واہنڈو کی حدود کے نام سے ہوئی خرم صبح سویرے دریا راوی پر ریت لینے جارہا تھا