گوجرانوالہ تھانہ صدر کے علاقہ جنڈیالا باغ والا میں بیوی کے ہاتھوں شوہر کا قتل

Published: 06-06-2023

Cinque Terre

(رپورٹ:۔ سلیمان علی بٹ سے)گوجرانوالہ تھانہ صدر کے علاقہ جنڈیالا باغ والا میں بیوی کے ہاتھوں شوہر کا قتل گوجرانوالہ پولیس نے مقتول کی بیوی سمیرا کو گرفتار کرلیا گوجرانوالہ ابوبکر اور سمیرا میں عرصہ دراز جھگڑا چل رہا تھا جھگڑا کی بنا پر سمیرا فائرنگ کرکے اپنے شوہر کو جان سے مار دیا گوجرانوالہ سمیر ا نے پولیس کو بیان دیتے ہوئے کہا میرے خاوند ابوبکر کو کالے علم کا اثر تھا جس کی بنا پر اس نے اپنے آپ کو گولی مار کر خودکشی کرلی گوجرانوالہ سمیرا کو گرفتار کر لیا ہے اور ابوبکر کی ڈیڈ باڈی پوسٹ مارٹم کے لیے سول اسپتال پہنچادی گئی ہے تفتیش کے اصل حقائق سامنے آئے گا  ایس ایچ او تھانہ صدر گوہر عباس بھٹی