گوجرانوالہ کوہلووالا کے قریب گودام میں کمپریسر پھٹنے سے ایک نوجوان جاں بحق‘ 2 شدید زخمی

Published: 07-06-2023

Cinque Terre

(رپورٹ:۔ چوہدری نصیر افضل سے)گوجرانوالہ کوہلووالا کے قریب گودام میں کمپریسر پھٹنے سے ایک نوجوان جاں بحق جبکہ 2 شدید زخمی ریسکیو 1122 نے ابتدائی طبی امداد کے بعد ہاسپٹل منتقل کر دیا۔