تھانہ موترہ پولیس:مویشیوں سے بھرا ٹرک چھین کر فرار ہونیوالے ملزمان گرفتار
Published: 07-06-2023
(رپورٹ:۔ چوہدری نصیر افضل سے)تھانہ موترہ پولیس کی زبردست کاروائی مویشیوں سے بھرا ٹرک چھین کر فرار ہونیوالے ملزمان گرفتار کر لاکھوں روپے مالیتی سرقہ شدہ مویشی گائے بھینسیں وغیرہ برآمد کر کے اصل مالکان کے حوالے کر دیں۔