Published: 07-06-2023
(رپورٹ:۔ چوہدری نصیر افضل سے)آر پی او شیخوپورہ ریجن بابر سرفراز الپا کی زیر صدارت ویڈیو لنک پرموشن بورڈ کا انعقاد، پرموشن بورڈ میں ڈی پی او قصور طارق عزیز سندھو نے شرکت کی، پرموشن بورڈ میں 164 ہیڈ کانسٹیبل کو ASI جبکہ 96 ASI کو سب انسپکٹر کے عہدے پر ترقی کیلئے ریکمنڈ کیا گیا