Published: 07-06-2023
(رپورٹ:۔ چوہدری نصیر افضل سے)گجرات پولیس تھانہ سٹی جلالپورجٹاں کی منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی!شراب فروشی کرنیوالا علی مجتبیٰ ساکن حسن ڈھینڈہ کو گرفتار کر کے 7بوتل شراب برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا۔