ڈی پی او قصور طارق عزیز سندھو کی اپنے آفس میں کھلی کچہری کا انعقاد‘ مسائل سنے

Published: 07-06-2023

Cinque Terre

(رپورٹ:۔ چوہدری نصیر افضل سے)ڈی پی او قصور طارق عزیز سندھو نے اپنے آفس میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا، شہریوں کے مسائل سنے اور انکے حل کیلئے موقع پر ہی احکامات جاری کیے۔