Published: 07-06-2023
(رپورٹ:۔ چوہدری نصیر افضل سے)تھانہ لدھیوالہ وڑائچ کا رضا کار عمران عرف ججو ساکن بھکڑے والی تھانہ باغبانپورہ کے علاقے میں اپنے ڈکیت ساتھیوں کے ساتھ مل کر ڈکیتی کررھا تھا کہ باغبانپورہ پولیس نے گرفتار کیا ہے، ویلڈن انسپکٹر ملک عرفان SHO باغبانپورہ۔