سرگودھا:۔سنگین جرائم کی بڑی کامیابی 15 سال قبل قتل کرنے والا اشتہاری مجرم گرفتار

Published: 08-06-2023

Cinque Terre

(رپورٹ:۔ چوہدری نصیر افضل سے)سرگودھا: ڈی پی او محمد فیصل کامران کی تشکیل کردہ خصوصی ٹیم برائے گرفتاری اشتہاری مجرمان و سنگین جرائم کی بڑی کامیابی 15 سال قبل قتل کرنے والا اشتہاری مجرم گرفتار مجرم نے 15 سال قبل قتل کیا تھا اور روپوش ہو گیا تھا مجرم کو بیرون ملک سے انٹرپول کے ذریعے گرفتار کر لیا گیا ہے اشتہاری مجرم کے خلاف باضابطہ قانونی کاروائی شروع کردی گئی  اچھی کاروائی کرنے پر ڈی پی او نے ٹیم کو شاباش دی