Published: 09-06-2023
(رپورٹ:۔ چوہدری نصیر افضل سے)چیف ٹریفک آفیسر گجرانوالہ سہیل فاضل KIPS کالج میں طالبات و سٹاف کو روڈ سیفٹی اور آؤٹ ریچ پروگرام کے بارے بتا رہے ہیں۔