تھانہ گلیانہ پولیس نے گمشدہ بچے کے والدین کو تلاش کرکے بچہ والدین کے حوالے کر دیا

Published: 09-06-2023

Cinque Terre

(رپورٹ:۔ چوہدری نصیر افضل سے)گجرات پولیس کا بچھڑوں کو اپنوں سے ملانے کا سلسلہ جاری۔ تھانہ گلیانہ پولیس نے گمشدہ بچے کے والدین کو تلاش کرکے بچہ والدین کے حوالے کر دیا۔