Published: 09-06-2023
(رپورٹ:۔ چوہدری نصیر افضل سے)ڈی پی او قصور طارق عزیز سندھو کی سیکرٹری اوقاف ڈاکٹر طاہر رضا بخاری کے ہمراہ دربار حضرت بابا بلھے شاہ پر حاضری، مزار شریف پر پھولوں کی چادر چڑھائی اور فاتحہ خوانی کی، سیکرٹری اوقاف نے 19 کمرشل دکانوں و دیگر منصوبہ جات کا افتتاح کیا۔