Published: 11-06-2023
(رپورٹ:۔ چوہدری نصیر افضل سے) ریجنل پولیس آفیسر گوجرانوالہ ڈاکٹر حیدر اشرف کا ڈسٹرکٹ سول اسپتال گوجرانوالہ اور وزیر آباد کا دورہ۔ گزشتہ دنوں تھانہ صدر کامونکی کے علاقہ میں زخمی ہونے والے کانسٹیبل نادر علی اور تھانہ صدر وزیر آباد کے علاقہ میں زخمی ہونے والے کانسٹیبل غلام نبی کی عیادت کی اور ان کی دیکھ بھال بارے احکامات جاری کیے۔