سرگودھا پولیس کی جانب سے سال 2022-2023 ء کے تفتیشی بلز کی ادائیگی

Published: 14-06-2023

Cinque Terre

(رپورٹ:۔ چوہدری نصیر افضل سے)سرگودھا پولیس کی جانب سے سال 2022-2023 کے تفتیشی بلز کی ادائیگی، متعلقہ تفتیشی افسران کو کر دی گئی ایس پی انویسٹی گیشن فرحان اسلم نے ڈی پی او آفس میں 33 تفتیشی افسران کو تفتیش کے سلسلہ میں کیے جانے والے سرکاری اخراجات کیلئے 24 لاکھ 41 ہزار سے زائد رقم کے چیک تقسیم کئے تمام پولیس آفیشلز خدمت خلق کے جذبہ کے تحت کام کریں۔ ڈی پی او تفتیشی افسران عوام کے ساتھ خوش اخلاقی سے پیش آئیں اور اپنی توجہ تفتیشی امور میں بہتری لانے پر مرکوز رکھیں۔ ڈی پی او محمد فیصل کامران