تھانہ بھلوال سٹی پولیس نے دو گمشدہ بچوں کو تلاش کر کے لواحقین کے حوالے کر دیا

Published: 18-06-2023

Cinque Terre

(رپورٹ:۔ چوہدری نصیر افضل سے)پولیس کا ہے فرض، حفاظت آپ کی تھانہ بھلوال سٹی پولیس نے دو گمشدہ بچوں کو تلاش کر کے لواحقین کے حوالے کر دیا بچوں کے ملنے پر ورثاء نے پولیس کا شکریہ ادا کیا اور ڈھیروں دعائیں دیں  اپنے بچوں کی حفاظت کو یقینی بنائیں کیونکہ یہی آپ کا مستقبل ہیں۔