Published: 18-06-2023
(رپورٹ:۔ چوہدری نصیر افضل سے)جرائم کے سدباب اور امن و امان کے قیام کو یقینی بنانے کے سلسلہ میں تھانہ کوٹرادھاکشن پولیس کی اہم شاہراہوں پر سنیپ چیکنگ، ایس ایچ او کوٹرادھاکشن ڈاکٹر ذوالفقار ہمراہ نفری اور ایلیٹ کے جوان داخلی اور خارجی راستوں پر سخت ناکہ بندی پر موجود رہے، سنیب چیکنگ کے دوران مشکوک موٹرسائیکل سوار اور گاڑیوں کو چیک کیا گیا۔