Published: 18-06-2023
(رپورٹ:۔ سلیمان علی بٹ)کراچی: لیبیا کشتی واقعہ، مرکزی ایجنٹ کراچی ائیرپورٹ سے گرفتار مرکزی ملزم ساجد محمود پاکستان سے آذربائیجان فرار ہونے کی کوشش کررہا تھا، ایف آئی اے حکام گرفتار ملزم نے متعدد افراد کو لیبیا بھیجا، جس پر تفتیش جاری، ایف آئی اے حکام گرفتار ملزم سسٹم میں ہٹ ہوا جس کے باعث ایف آئی اے نے آف لوڈ کیا، ایف آئی اے حکام گرفتار ملزم کانام اسٹاپ لسٹ میں موجود ہے، ایف آئی اے حکام گرفتار ملزم کو ایف آئی اے گجرات کے حوالے کیا جائے گا، ایف آئی اے حکام گرفتار ملزم کے خلاف ایف آئی اے گجرات میں مقدمہ درج ہے، ایف آئی اے حکام