اسلام آباد کیپٹل پولیس نے ٹریفک قوانین سے متعلق بائیکیا کے رائیڈرز کیلئے آگاہی مہم کا انعقاد کیا

Published: 21-06-2023

Cinque Terre

(رپورٹ:۔ چوہدری نصیر افضل سے)اسلام آباد کیپٹل پولیس نے ٹریفک قوانین سے متعلق بائیکیا کے رائیڈرز کیلئے آگاہی مہم کا انعقاد کیا۔ایجوکیشن ونگ نے بائیکیا کی انتظامیہ کے اشتراک سے ڈھوکری/سرینہ چوک میں بائیکیا کے رائیڈرز کو روڈ سیفٹی اور ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کے متعلق آگاہی فراہم کی۔