Published: 21-06-2023
گجرات (سلیمان علی بٹ سے) پاکستان کے پہلے شاپنگ گجرات، جہلم سمیت ملحقہ اضلاع سے کاروباری ڈیلر حضرات کو پاکستان کے پہلے شاپنگ پارک لبرٹی گجرات میں گزشتہ روز ایگزیکٹو ڈیلرسید حضرات، پراپرٹی ڈیلرز اور انویسٹمنٹ کی ماہر گجرات کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی۔محسن علی رؤف کے زیر اہتمام انویسٹرز اور ڈیلر شخصیات نے بڑی تعداد میں شرکت کی، ایگزیکٹو حضرات کی خصوصی نشست کا انعقاد کیا گیا، جس میں ڈیلر لبرٹی گجرات سید محسن علی رؤف نے انویسٹرز اورڈائریکٹرسیلز نعمان الحق نے پراجیکٹ کے حوالے سے تفصیلاً آگاہ کیا اور سید محسن علی رؤف نے پراجیکٹ کی نمایاں خصوصیات بتائیں۔سید محسن علی رؤف، چیف ایگزیکٹیو بن رؤف ایسوسی ایٹس اور لبرٹی گجرات کے تعاون سے پاکستان کے پہلے شاپنگ پارک ”لبرٹی گجرات“ کے حوالے سے ایک تقریب منعقد کی گئی۔جس میں متعدد ڈیلرز اور انوسٹر حضرات کے ساتھ ساتھ ضلع گجرات کی مقامی و اہم شخصیات کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔