ڈی پی او قصور طارق عزیز سندھو کی اپنے آفس میں تھانوں میں تعینات سکیورٹی کانسٹیبل سے میٹنگ

Published: 22-06-2023

Cinque Terre

(رپورٹ:۔ چوہدری نصیر افضل سے)ڈی پی او قصور طارق عزیز سندھو نے اپنے آفس میں تھانوں میں تعینات سکیورٹی کانسٹیبل سے میٹنگ کی اور تمام سکیورٹی کانسٹیبل کی فرداً فرداً کارکردگی کا جائزہ لیا، سکیورٹی کانسٹیبل اپنی کارکردگی کو مزید بہتر بناتے ہوئے ہیومن انٹیلی جنس بڑھائیں اور جرائم پیشہ ملزمان کی نشاندہی کریں تاکہ سنگین جرائم میں ملوث ملزمان کی گرفتاریوں کو یقینی بنایا جا سکے۔