ایس ایس پی ریجنل انویسٹی گیشن برانچ گوجرانوالہ رانا شہباز احمد خان کی زیر تفتیش مقدمات کی پراگریس بارے تفتیشی افسران سے میٹنگ

Published: 25-06-2023

Cinque Terre

(رپورٹ:۔ چوہدری نصیر افضل سے)ایس ایس پی ریجنل انویسٹی گیشن برانچ گوجرانوالہ رانا شہباز احمد خان زیر تفتیش مقدمات کی پراگریس بارے تفتیشی افسران سے میٹنگ کر رہے ہیں۔