روات پولیس کی کاروائی،منشیات فروش گرفتار، 01کلو380گرام چرس اور100بوتل شراب برآمد

Published: 25-06-2023

Cinque Terre

(رپورٹ:۔ چوہدری نصیر افضل سے)روات پولیس کی کاروائی،منشیات فروش گرفتار، 01کلو380گرام چرس اور100بوتل شراب برآمد، ملزم اخلاق سے 65بوتل دیسی اور35بوتل ولایتی شراب برآمدہوئی، ملزم نے عید پر مخصو ص گاہگوں کو منشیات سپلائی کرنا تھی، ایس پی صدر محمد نبیل کھوکھر کی روات پولیس کو شاباش،ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان کرکے قرار واقعی سزادلوائی جائے گی،ایس پی صدر منشیات /شراب کے خلاف کریک ڈاؤن جاری رہے گا،ایس پی صدر محمد نبیل کھوکھر