ویلڈن اے ایس آئی جبار احمد: نوجوان ولید کا گم شدہ موبائل تلاش‘ حوالے کر دیا

Published: 25-06-2023

Cinque Terre

(رپورٹ:۔ چوہدری نصیر افضل سے)تھانہ کنجاہ کے اے ایس آئی جبار احمد محلہ فیروز آباد کے رہائشی نوجوان ولید کا گم شدہ موبائل فون تلاش کرکے اس کے حوالے کر رہے ہیں۔