ضلع بھر میں اقلیتی برادری کی عبادت گاہوں پر فول پروف سیکورٹی انتظامات کو یقینی بنایا گیا ہے: ڈی پی او گجرات احمد نواز شاہ

Published: 26-06-2023

Cinque Terre

(رپورٹ:۔ چوہدری نصیر افضل سے)ضلع بھر میں اقلیتی برادری کی عبادت گاہوں پر فول پروف سیکورٹی انتظامات کو یقینی بنایا گیا ہے۔ ڈی پی او گجرات احمد نواز شاہ