Published: 26-06-2023
(رپورٹ:۔ چوہدری نصیر افضل سے)کبیرالدین دریائی المعروف شاہدولہ دربار کے سالانہ عرس مبارک کے موقع پرDSP پرویز اقبال گوندل، SHO مہدی خان گجر اور SI یاسیر احمد نے اپنے اہل کاروں کے ساتھ مزار پر حاضری دی۔ بعد ازاں DSP پرویز اقبال گوندل نے سکیورٹی کے تمام ہوائنٹس کی چیکنگ کی۔