Published: 07-07-2023
(رپورٹ:۔ چوہدری نصیر افضل سے)ایس پی صدر محمد نبیل کھوکھر اور اسسٹنٹ کمشنر گوجرخان کی کانفرنس ہال گوجرخان میں محرم الحرام کے حوالے سے میٹنگ،میٹنگ میں ایس ڈی پی او گوجرخان سمیت بانیان مجالس و منتظمین جلوس نے شرکت کی، ہم سب ملکر محرم الحرام کے دوران مثالی امن وامان کی فضا کوقائم کریں گے، علماء کرام محرم الحرام کے دوران تمام مجالس اور جلوسوں کو فول پروف سیکورٹی فراہم کی جا? گی، محرم الحرام کے دوران ضابطہ اخلاق پر عملدرآمد کو یقینی بنایا جائے گا، دوران جلوس و مجالس مشکوک افراد اور شرپسند عناصر پر کڑی نظر رکھی جائے گی، محرم الحرام کے دوران فول پروف سیکورٹی انتظامات کویقینی بنانے کے لیے تمام اقدامات کیے جائیں گے، ایس پی صدر محمد نبیل کھوکھ