ڈی پی او قصور طارق عزیز سندھو کا چونیاں وزٹ کے دوران تاجروں اور سول سوسائٹی کے نمائندوں سے ملاقات

Published: 07-07-2023

Cinque Terre

(رپورٹ:۔ چوہدری نصیر افضل سے)ڈی پی او قصور طارق عزیز سندھو نے چونیاں وزٹ کے دوران تاجروں اور سول سوسائٹی کے نمائندوں سے ملاقات کی، چونیاں میں محرم الحرام کے دوران حفاظتی انتظامات کیساتھ ساتھ امن و امان کی صورتحال، سنگین جرائم کی روک تھام کیلئے کی جانیوالی کوششوں اور پولیس کی کارکردگی کے متعلق گفتگو کی