سی پی او راولپنڈی سید خالد ہمدانی‘ڈپٹی کمشنر راولپنڈی حسن وقار چیمہ کا نالہ لئی اور ملحقہ علاقوں کا دورہ

Published: 07-07-2023

Cinque Terre

(رپورٹ:۔ چوہدری نصیر افضل سے)سی پی او راولپنڈی سید خالد ہمدانی اور ڈپٹی کمشنر راولپنڈی حسن وقار چیمہ کا نالہ لئی اور ملحقہ علاقوں کا دورہ، سی پی او سید خالد ہمدانی اور ڈپٹی کمشنر حسن وقار چیمہ نے مختلف مقامات پر انتظامات کا جائزہ لیا اور متعلقہ افسران کو ضروری ہدایات دیں۔ ممکنہ سیلابی صورت حال کے پیش نظر راولپنڈی پولیس اورضلعی انتظامیہ کے تمام ادارے الرٹ ہیں، ایمرجنسی اورہنگامی صورت حال میں تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں گے، شہریوں کی جان ومال کے تحفظ کے لیے راولپنڈی پولیس ہمہ وقت سرگرم عمل ہے، سی پی او