ڈی پی او گجرات احمد نواز شاہ کی انچارج برانچز کیساتھ اہم میٹنگ
Published: 07-07-2023
(رپورٹ:۔ چوہدری نصیر افضل سے)ڈی پی او گجرات احمد نواز شاہ کی انچارج برانچز کے ساتھ اہم میٹنگ انسپکٹر جنرل آف پولیس پنجاب کے سپیشل انیشیٹوز کی پراگرس کا جائزہ لیا گیا