Published: 13-07-2023
گجرات (عرفان بٹ اینڈ چوہدری صغیر افضل سے)گجرات شہر میں مہنگائی دن بدن بے قابو ہوتی جارہی ہے اب تو لوگ اشیائے خوردونوش کی چیزیں بھی انکی پہنچ سے دور ہوچکی ہیں قیمتیں آسمان کو باتیں کررہی ہیں عوام کو کہنا ہے کہ موجودہ حکومت نے مہنگائی کو کنٹرول نہ کر سکی آٹا،گھی،چینی،پیاز،مرغ گوشت سبزی دیگر اشیائکی چیزے آسمانوں سے باتیں کر رہی ہیں مہنگائی کا بوجھ ڈال کر عوام کی کمر کو توڑ دیا ہے اس حکومت نے عوام کو سوائے رسوائی کے کچھ نہیں دیا لوگوں نے جو امیدیں لگائی ہوئی تھی اب ان امیدوں کو پورا نہیں اتر سکتے کیونکہ عوام آگے ہی مہنگائی کی دلدل میں پھنس چکی ہے دن بدن چیزوں کی قیمتیں آسمانوں کو باتیں کررہی ہیں لوگوں کاکہنا ہے اگر بازار یادوکانوں سے چیزیں لیں تو غریب عوام کی پہنچ سے بہت دور ہے گھی چینی آٹا دالیں اوردیگر اشائے کی قیمتیں بھی بہت زیادہ ہیں مگر غریب عوام کو کوئی ریلیف نہیں مل رہا